MCJ Admission
 

Submission of Application (اردو / English)

 
  1. نیو رجسٹریشن (New Registration) کی ہدایت کے مطابق اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں
  2. رجسٹریشن مکمل کرنے پر ملٹری کالج جہلم کی طرف سے آپ کو یوزرنیم (UserName) اور پاس ورڈ (Password) آپ کی دیے ہوے ای میل (E-mail) پر بھیج دیا جاۓ گا . اگر ایم سی جے کی طرف سے کی گئی ای میل آپ کے ان باکس (Inbox) میں نہیں ملتی تو آپ سپیم یا جنک (Spam/Junk) فولڈر میں چیک کریں
  3. درخواست فارم بھرنے سے پہلے ، کمپیوٹر میں پاسپورٹ سائز فوٹو save کر لیں. فوٹو اپلوڈ (upload) کرنے ک لئے فوٹو سلیکٹ کریں اور اپلوڈ کا بٹن دبائیں .
  4. یوزرنیم اور پاس ورڈ کی مدد سے سسٹم میں لاگ ان (Login) کریں اور ایپلیکیشن فارم پر کریں
  5. فارم پر کرنے کے بعد پریویو اور نیکسٹ (Preview & Next) کا بٹن پر کلک کریں اور اپنی ایپلیکیشن میں دی گئی معلومات پڑھ کر تسلی کر لیں اگر تمام معلومات درست ہیں تو پروسیڈ فور پیمنٹ (Proceed for Payment) کا بٹن دبائیں. اگر فارم میں کسی قسم کی تبدیلی کرنی ہیں تو بیک (Back) کا بٹن کلک کریں
  6. پروسیڈ فور پیمنٹ بٹن کو کلک کرنے کے بعد آپ کو چالان فارم نظرآے گا. آپ پرنٹ چالان فارم کے بٹن کو کلک کریں اور چالان فارم پرنٹ کر لیں. اگر آپ چالان فارم ڈونلوڈ (Download) کرنا چاھتے ہیں تو ڈاؤنلوڈ چالان فارم پر کلک کریں
  7. پرنٹ شدہ چالان فارم کو ایچ بی ایل (HBL) کی کسی بھی آن لائن برانچ میں جمع کریں
  8. چالان فارم پرنٹ کرنے کے بعد پروسیڈ ٹو مائ اکاؤنٹ پر کلک کریں اور جمع شدہ فیس اور بینک کی تفصیل پوچھے گے فارم میں مہیا کریں
  9. کالج کی طرف سے جمع شدہ چالان کی تصدیق ۳ سے ۴ دن میں کر دی جاۓ گی
  10. جب درخواست جمع کرانے اور چالان کی تصدیق کی تمام کروائی مکمل ہو جاۓ گی تو آپ کو بزریعہ ای میل اور ایس یم ایس (SMS) مطلع کر دیا جاۓ گا نیز آپ رول نمبر سلپ کا پرنٹ لے سکیں گے تا کہ اپنے دیے ہوئے امتحانی مرکز میں تحریری امتحان میں شرکت کر سکیں

Help Line!

PTCL # 0544-652081 & 0544-650582 (Ext 2255/2209)
 
 
ADMISSION FORM- 2025 CLASS VIII
Last Date of Admission Sunday, October 20, 2024

New Registration


If you are not registered for Class VIII Admission Form 2025, please click below button to get your user name and password.

 

Registered User


User Name:
 
Password:
 
 
Annoucements