MCJ Admission

Submission of Application


Submission of Application (اردو / English)

 

  1. نیو رجسٹریشن (New Registration) کی ہدایت کے مطابق اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں
  2. رجسٹریشن مکمل کرنے پر ملٹری کالج جہلم کی طرف سے آپ کو یوزرنیم (UserName) اور پاس ورڈ (Password) آپ کی دیے ہوے ای میل (E-mail) پر بھیج دیا جاۓ گا
  3. یوزرنیم اور پاس ورڈ کی مدد سے سسٹم میں لاگ ان (Login) کریں اور ایپلیکیشن فارم پر کریں
  4. فارم پر کرنے کے بعد پریویو اور نیکسٹ (Preview & Next) کا بٹن پر کلک کریں اور اپنی ایپلیکیشن میں دی گئی معلومات پڑھ کر تسلی کر لیں اگر تمام معلومات درست ہیں تو پروسیڈ فور پیمنٹ (Proceed for Payment) کا بٹن دبائیں. اگر فارم میں کسی قسم کی تبدیلی کرنی ہیں تو بیک (Back) کا بٹن کلک کریں
  5. پروسیڈ فور پیمنٹ بٹن کو کلک کرنے کے بعد آپ کو چالان فارم نظرآے گا. آپ پرنٹ چالان فارم کے بٹن کو کلک کریں اور چالان فارم پرنٹ کر لیں. اگر آپ چالان فارم ڈونلوڈ (Download) کرنا چاھتے ہیں تو ڈاؤنلوڈ چالان فارم پر کلک کریں
  6. پرنٹ شدہ چالان فارم کو HBL کی کسی بھی آن لائن برانچ میں جمع کریں
  7. چالان فارم پرنٹ کرنے کے بعد پروسیڈ ٹو مائ اکاؤنٹ پر کلک کریں اور جمع شدہ فیس اور بینک کی تفصیل پوچھے گے فارم میں مہیا کریں
  8. کالج کی طرف سے جمع شدہ چالان کی تصدیق 5 دن میں کر دی جاۓ گی
  9. جب درخواست جمع کرانے اور چالان کی تصدیق کی تمام کروائی مکمل ہو جاۓ گی تو آپ کو بزریعہ ای میل مطلع کر دیا جاۓ گا نیز آپ رول نمبر سلپ کا پرنٹ لے سکیں گے اور اپنے دیے ہوئے امتحانی مرکز میں تحریری امتحان میں شرکت کر سکیں
  10. امیدوار اپنی رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا خود ذمہ دار ہے۔ کالج کسی امیدوار کو میل یا ای میل کے ذریعے رول نمبر سلپ نہیں بھیجے گا۔